ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کا استقبال کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے جدہ میں سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کا استقبال کیا۔ملاقات میں رابطہ عالم اسلامی اور ٹونی بلیئر فاؤنڈیشن برائے عالمی تبدیلی کے درمیان مشترکہ انسانی اقدار کے بارے میں آگہی کے فروغ اور بیماری،غربت اور جہالت کے خلاف تعاون کے امکانات پر تبادلۂ خیال ہوا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی