ڈاکٹر محمد العیسی نے فرانس کے دارالحکومت میں فرانسی ایوان نماندگان کے ارکان سے ملاقات کی
ڈاکٹر محمد العیسی نے فرانس کے دارالحکومت میں فرانسی ایوان نماندگان کے ارکان سے ملاقات کی۔ ارکان نے دنیا میں ہم آہنگی کے فروغ کیلئے رابطہ عالم اسلامی کے کردار کو سراہا اور پیرس میں رابطہ کی کانفرنس اور اس کے نتیجے میں معاہدہ کو قابل تحسین قرار دیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی