عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مذہبی آزادی کے لئے یورپی یونین کے مندوب جان فیجل سے ملاقات کی
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے مذہبی آزادی کے لئے یورپی یونین کے مندوب جان فیجل سے ملاقات کی۔ انہوں نے تشدد اور تصادم کے نظریات کے خلاف مفاہمت اور ہم آہنگی کے فروغ کے لئے،سیکرٹری جنرل رابطہ عالم اسلامی کے کردار کوسراہا۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی