عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اٹلی میں بین الاقوامی ریمینی کانفرنس میں 6 ہزار سے زائد یورپی چیدہ شخصیات اور نوجوانوں سے متعدد فکری اور معاشرتی موضوعات پر اظہارِ خیال کررہے ہیں
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، اٹلی میں بین الاقوامی ریمینی کانفرنس میں 6 ہزار سے زائد یورپی چیدہ شخصیات اور نوجوانوں سے متعدد فکری اور معاشرتی موضوعات پر اظہارِ خیال کررہے ہیں۔
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی، ریمینی کانفرنس میں اپنے لیکچر میں متعدد دینی فکری اور معاشرتی نظریات اور اصطلاحات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ان میں سیاسی اسلام بھی شامل ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی