عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج قوموں کی دوستی کے لئے رمینی فورم میں رابطہ عالم اسلامی ونگ کا افتتاح کیا۔ اس فورم کا دس لاکھ سے زائد لوگوں نے وزٹ کیا اور اس کا شمار یورپ کے بڑے فورمز میں ہوتاہے
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے آج قوموں کی دوستی کے لئے رمینی فورم میں رابطہ عالم اسلامی ونگ کا افتتاح کیا۔ اس فورم کا دس لاکھ سے زائد لوگوں نے وزٹ کیا اور اس کا شمار یورپ کے بڑے فورمز میں ہوتاہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی