رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل،تامل قومی اتحاد کے رہنما محترم رثمبان سے ملاقات کررہے ہیں
رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل،تامل قومی اتحاد کے رہنما محترم رثمبان سے ملاقات کررہے ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر محمد العیسی کی قومیتوں کے درمیان رابطہ کی کوششوں کو سراہا،جبكہ تامل قوم میں ایک بڑی تعداد مسلمانوں کی ہے۔ دوسری طرف العیسی نے سری لنکا میں قومی ہم آہنگی کی اہمیت پرزور دیا۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی