ڈاکٹر محمد العیسی نے کولمبو میں سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی،انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے مناسب وقت پر دورے کی تعریف کرتےہوئے مسلمان ہم وطنوں پر فخر کا اظہار کیا
ڈاکٹر محمد العیسی نے کولمبو میں سری لنکا کے وزیر اعظم سے ملاقات کی،انہوں نے رابطہ عالم اسلامی کے مناسب وقت پر دورے کی تعریف کرتےہوئے مسلمان ہم وطنوں پر فخر کا اظہار کیا ۔ڈاکٹر العیسی نے حکومت کی بقائے باہمی اور مذہبی اور نسلی ہم آہنگی اقدار کے فروغ کی کوششوں کی مکمل حمایت کی۔
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی