سری لنکا کے صدر محترم بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے: دہشتگرد تنظیمیں نہ مکالمہ پر یقین رکھتی ہیں اورنہ وہ اسلام کی نمائندہ ہیں
سری لنکا کے صدر محترم بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے: دہشتگرد تنظیمیں نہ مکالمہ پر یقین رکھتی ہیں اورنہ وہ اسلام کی نمائندہ ہیں۔ دھماکوں کے بعد مسلمان بھی دوسروں کی طرح متاثر ہوئے۔ ہم، ہم آہنگی اقدار سے کنارہ کش نہیں ہوسکتے جس نے ایک عرصے سے ہمیں جوڑا ہوا ہے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی