رابطہ کے زیر انتظام صدرِ مملکت اور دو ہزار عالمی شخصیات کی شرکت سے منعقدہ بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی خطاب کرتے ہوئے
رابطہ کے زیر انتظام صدرِ مملکت اور دو ہزار عالمی شخصیات کی شرکت سے منعقدہ بین المذاہب امن سربراہ کانفرنس سے عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی خطاب کرتے ہوئے : ”برائی کسی مذہب کی نہیں بلکہ اپنی ہی نمائندہ ہے۔ اسی لئے تمام مذاہب سے ٹکراؤ کی حالت میں ہے “۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی