حکومتی سرپرستی میں رابطہ عالم اسلامی "دینی اور نسلی اقلیات...حقوق اور واجبات" کے عنوان سے عالمی سیمنار منعقد کررہاہے
حکومتی سرپرستی میں رابطہ عالم اسلامی "دینی اور نسلی اقلیات...حقوق اور واجبات" کے عنوان سے عالمی سیمنار منعقد کررہاہے، جس میں گھانا کے نائب صدر اورنامور مذہبی، سیاسی اور دانشور شخصیات شرکت کررہی ہیں۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی