مفتی شیخ راوی عین الدین عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا ماسکو کی جامع مسجد میں استقبال کررہے ہیں
مفتی شیخ راوی عین الدین عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کا ماسکو کی جامع مسجد میں استقبال کررہے ہیں۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال اور جامع مسجد کا دورہ ہوا۔ جامع مسجد میں 130.000 نمازی نمازِ عید ادارکرتےہیں۔

سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی