شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سینٹ پیٹرزبرگ سٹیٹ یونیورسٹی میں،چانسلر،فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے سامنے لیکچر دے رہے ہیں
شیخ ڈاکٹر محمد العیسی سینٹ پیٹرزبرگ سٹیٹ یونیورسٹی میں،چانسلر،فیکلٹی ممبران اور طلبہ کے سامنے لیکچر دے رہے ہیں۔ اس کا شمار دنیا کی قدیم ترین جامعات میں ہوتاہے اور یہاں سے روسی قائد لینن، موجودہ روسی صدر پوٹین اور نوبل ایوارڈ جیتنے والوں کی ایک کثیرتعداد نے یہاں سے تعلیم حاصل کی۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی