عرب امريكی تعلقات كونسل نے واشنگٹن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی
متعدد موضوعات پر مشتمل ایک وسیع ملاقات: عرب امريكی تعلقات كونسل نے واشنگٹن میں عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی سینئر امریکی دینی،سیاسی اور انسانی حقوق کی شخصیات کے ایک بڑی تعداد کی موجودگی میں میزبانی کی. حاضرين نے ملاقات کی اہمیت اور اس کی عمدہ پیشکش کو سراہا.
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی