عظیم استقبالیہ:امریکی دارالحکومت میں واشنگٹن انسیٹیوٹ نے ڈاکٹر محمد العیسی کی،انسیٹیوٹ ذمہ داران اورامریکی سیاسی اور فکری دانشوروں کے درمیان استقبال کیا
عظیم استقبالیہ:امریکی دارالحکومت میں #واشنگٹن_انسیٹیوٹ نے ڈاکٹر #محمد_العیسی کی،انسیٹیوٹ ذمہ داران اورامریکی سیاسی اور فکری دانشوروں کے درمیان استقبال کیا۔ طویل نشست میں میانہ روی تصورات اور خطاب کے بنیاد،تفصیل سے موضوع سخن رہے۔اس کے علاوہ دیگر متعلقہ اہم موضوعات بھی زیر بحث آئے۔
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی