عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دورہ امریکہ میں اپنی رہائش گاہ پرسینٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سابق صدرسینیٹر جوزف_لیبرمن کا استقبال کیا
عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے دورہ امریکہ میں اپنی رہائش گاہ پرسینٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سابق صدرسینیٹر جوزف_لیبرمن کا استقبال کیا.انہوں نے"دنیامیں"متنوع مذہبی ونسلی ریاستوں میں پرامن بقائے باہمی وہم آہنگی اقدارکے فروغ کےلئے رابطہ کی بھاری ذمہ داری اورکوششوں کوبےحدسراہا.
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی