رابطہ عالم اسلامی نے "اسلامی شعور کی پہلی نسل" کے عنوان سے علمی سیمینار کا انعقاد کیا
کوموروس صدرِ محترم کی زیر سرپرستی، رابطہ عالم اسلامی نے "اسلامی شعور کی پہلی نسل" کے عنوان سے علمی سیمینار کا انعقاد کیا.
کومورس پارلیمنٹ کے مرکزی دفتر میں منعقدہ سیمینار میں افریقہ بھر سے محترم علماء کرام اور عزت مآب کومورس وزراء نے بڑی تعداد میں شرکت کی.
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کے ساتھ ہونے والے تفصیلی مکالمے کی چند جھلکیاں، جس کی میزبانی بیلجیئم کی وزارتِ خارجہ نے ایگمونٹ پیلس میں کی