رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی متحدہ امریکہ کے سفیر برائے مذہبی آزادی عزت مآب سام براؤن بیک سے ملاقات
عزت مآب سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر #محمد_العیسی نے #متحدہ_امریکہ کے سفیر برائے مذہبی آزادی،عزت مآب سام براؤن بیک سے ملاقات کی.
ملاقات میں مختلف موضوعات اور خصوصیت سے بعض ممالک میں بعض مسلم اقلیات جس امتیازی سلوک،محرومی،استحصال اور ستم کا نشانہ بنی ہوئی ہیں،اس کا تذکرہ ہوا.
بیلجیم کی وزارتِ داخلہ نے وزیرِ داخلہ، عزت مآب جناب برنارڈ کوینٹن کی موجودگی میں، سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی کی میزبانی کی
سیکرٹری جنرل رابطہ اور چیئرمین مسلم علماء کونسل، عزت مآب شیخ ڈاکٹر محمد العیسی نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں وفاقی پارلیمنٹ کے اسپیکر، جناب پیٹر ڈی روور سے پارلیمنٹ کے صدر دفتر میں ملاقات کی